”ہر فرض نماز کے بعد سورۃ الم نشرح پڑھنے کا ایسا زبردست وظیفہ کہ جس کے پڑھنے سے مال و دولت میں فراوانی آتی ہے“

Faz namaz k baad

ہر فرض نماز کے بعد سورۃ الم نشرح پڑھنے کا ایسا زبردست وظیفہ کہ جس کے پڑھنے سے مال و دولت میں فراوانی آتی ہے ، جہاں تک ممکن ہو روزانہ کچھ نہ کچھ صدقہ بھی کرنا ہے جتنی آپ کی طاقت ہے روزانہ کی بنیاد پر کرنا ہے ۔ یہ عمل بڑا مفید ہے کارآمد ہےآپ نے روٹین بنانی ہے کہ ہر فرض نماز کے بعد تین مرتبہ سورۃ الم نشرح مکمل پڑھنی ہے تین مرتبہ سورۃ فاتحہ اور ایک مرتبہ آپ نے سورۃ القدر مکمل پڑھنی ہر نماز کے بعد پڑھنی ہے۔

یہ روٹین بنالیں جو ہر فرض نماز کےبعد لازمی اختیار کرنی ہے باقی عشاء کی نماز کےبعد تین تسبیحات یا اللہُ یا رزاق ُ یا واسعُ کی پڑھنی ہیں ۔اول وآخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف کیساتھ پڑھ لیں انشاء اللہ رب تعالیٰ کرم فرمائیں گے ۔ باجماعت نماز پڑھنے کا بھی معمول بنا لیں ۔انشاء اللہ رزق میں مال میں جان میں برکتیں ہونگی ۔ آپ نے پابندی کیساتھ یہ عمل کرنا ہے۔

Leave a Comment