”چہرے پر روزانہ برف لگانے سے جلد میں کیا تبدیلی آتی ہے“

Chehry pr rozana

چہرے کے اوپر برف لگانے سے ہماری سکن کے اوپر جلد میں کیا تبدیلیاں آتی ہیں ۔ یہ آپ کو بتائیں گے ؟ چہرے کے اوپر برف لگانےسے بہت سی تبدیلیاں ہماری سکن پر رونما ہوتی ہیں۔آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ برف کو آپ نے چہرے کے اوپر استعمال کیسے کرنا ہے ۔اس کا طریقہ استعما ل کیا ہے؟ چہرے کےاوپر برف لگانےسے اکثر آپ نے دیکھا ہو گاکہ سکن کے اوپر سوجن آتی ہے۔ دانوں کی وجہ سے یاچھائیو ں کی وجہ سے جلد کے اوپر سوجن ہوتی ہے۔ اگر آپ وہاں پر برف کا استعمال کرتے ہیں۔ اپنی سکن کےاوپر بر ف کا استعمال کرتے ہیں۔ آپ کی سکن پر جو سوجن ہے وہ آہستہ آہستہ کم ہونا شروع ہوجاتی ہے۔ ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ آپ کی سکن کو واٹر ملتا ہے پانی ملتا ہے جس سے آپ سے سکن تروتازہ ہوجاتی ہے۔جب چہرے کےاوپر برف کو لگاتے ہیں۔

توآپ کے چہرے کو پانی ملتا ہے ہمیں بھی زندہ رہنے کےلیے بھی ، چمکنے کےلیے بھی پانی کی ضرورت ہوتی ہے۔ جب آپ برف کو لگائیں گے ۔ توآپ کی سکن چمکنےلگے گی۔ اگرآپ برف کو اپنی سکن پر لگاتے ہیں۔ تو بہت سے لوگوں کو الرجی وغیرہ ہوتی ہے۔ وہاں پر آپ الرجی وغیرہ کو آسانی سے ختم کرسکتے ہیں۔ چہرے کے اوپر برف لگانے سے اس کے بہت زیادہ فائدے ہیں۔ داغ دھبے ، چھائیاں پڑی ہیں۔ سکن کے اوپر گلو لانا چاہتے ہیں۔

تو وہاں پر برف کا استعمال کرسکتے ہیں۔ آپ اپنی سکن کےاوپر برف کو کس طرح لگا سکتے ہیں؟ کونسا بہترین طریقہ ہے؟ اگر آپ اپنی سکن کے اوپر سیدھا برف لگاتے ہیں۔ تو یہ نقصان دہ ہے۔ یہ آپ کو فائدے دینے کے بلکہ آپ کو نقصان پہنچائےگا۔ بہترین طریقہ لگانے کا یہی ہے کہ ململ کا جوکپڑا ہوتا ہے۔ جو آپ نے اکثر گھروالوں سے سنا ہوگا۔ اس ململ کے کپڑے کو لے کر یا کوئی موٹا کپڑا ہے اس کو لیں۔ آپ نے کیاکرنا ہے ؟ آپ نے اس برف کو ململ کے کپڑے کے اندر ڈال دیں۔ اس کو اپنے سکن پر لگا لیں۔ ایک بات یاد رکھیں! برف کو ململ کے کپڑے سے لپیٹ کر پھر آپ نے اپنی سکن پر استعمال کرنی ہے۔ ویسے آپ براہ راست برف کو اپنی سکن پر لگاتے ہیں۔ تو اس سے آپ کو فائدہ نہیں ملے گا بلکہ آپ کو نقصان پہنچے گا۔ اگر آپ برف کو اس طریقے سے لگانا چاہتے ہیں۔ تو اس ضرور لگائیں گے ۔ آپ کو بہت فرق محسوس ہوگا۔ گرمیوں کا موسم آچکا ہے۔ تو آپ کو اس کے استعمال سے آپ کو کافی واضح فرق محسوس ہوگا۔

Leave a Comment