”محرم کی ہر رات مصلے پر بیٹھ کر یا خبیرُ یا حلیمُ یا عظیمُ پڑھنے سے کیا کچھ ملتا ہے؟ یہ عمل آپ کے نصیب بدل دے گا۔“

muharam wazaif

آج سب سے پہلے میں اپنے تمام دیکھنے اور سننے والوں کو خوشامدید کہتا ہوں جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ اسلامی سال کا پہلا مہینہ محرم الحرام جو کہ شروع ہو چکا ہے اور میں اللہ پاک سے دعا کر تا ہوں کہ اللہ پاک اس مہینے کے صدقے ہم سب کے گ ن ا ہ وں کی بخشش فر ما ئے ہمارے گنا ہ وں کو معاف فر مائے ہم سے جس طرح کے بھی گ ن ا ہ ہو ئے جیسے بھی گ ن ا ہ ہوئے اللہ پاک سارے گ ن ا ہ وں کو معاف فر ما کر ہم سب پر اپنی خاص رحمت نازل فر ما ئے۔ آج میں آپ لوگوں کو اللہ پاک کے تین اسم مبارک کے حوالے سے ایک ایسا عمل بتانے جا رہا ہو ں کہ جس کرنے سے انشاء اللہ آپ کی زندگی کے نصیب بدل جا ئیں گے.

آپ کی زندگی کا مقدر جاگ اُٹھے گا آپ کی قسمت بدل جا ئے گی آج کا یہ عمل بہت ہی زیادہ خاص عمل ہے اگر آپ اس سے پہلے بہت سے وظائف کر چکے ہیں بہت سے اعمال کر چکے ہیں اور آپ ابھی تک مایوس ہیں نا اُمید ہیں اور یہی سوچ رہے ہیں کہ ہمیں ان وظائف سے کوئی فائدہ حاصل نہیں ہوا کہ آپ لوگ آج کا یہ بتا یا ہوا عمل لازمی کر لیں انشاء اللہ اللہ پاک کے فضل و کرم کے ساتھ یہ عمل آپ کو اتنا فائدہ پہنچائے یہ عمل آپ کے لیے اتنا فائدہ مند ثابت ہو گا کہ آپ کا نصیب بدل جا ئے گا کوشش کر یں کہ اس عمل کو محرم کا پورا مہینہ کیا جا ئے اگر آپ پورا مہینہ نہیں کر سکتے تو کم از کم دس محرم سے پہلے پہلے اس عمل کو لازمی کر لینا ہےا س عمل کو کرنے کا طریقہ کیا ہے وہ آپ نوٹ فر ما لیں کہ پاک صاف ہو کر با وضو ہو کر کوشش کر یں کہ غسل کر لیں پاک صاف ہو کر آپ لوگوں نے اس عمل کو کرنا ہے اور یہ عمل رات کے وقت کر نا ہے ۔

رات کو کسی بھی وقت آپ اُٹھ کر با وضو ہو کر جا ئے نماز بچھا لیں مصلہ بچھا لیں اور آپ نے جائے نماز پر بیٹھ کر جا نا ہے اور کم از کم پانچ تسبیح آپ نے اللہ پاک کے یہ تین اسمِ مبارک ہیں یا خبیرُ یا حلیمُ یا عظیمُ اللہ پاک کے یہ تین اسم مبارک ہیں اگر آپ آسانی کے سات پانچ تسبیح پڑھ سکتے ہیں تو آپ نے محرم کی ہر رات کو کوشش کریں کہ ہر رات کو کیا جا ئے اور دس محرم تک کر لیں تو کافی ہو گا ۔ دس محرم تک آپ نے ہر رات کو کم از کم پانچ تسبیح آپ نے اللہ پاک کے ان تین اسم مبارک کا ورد کر لینا ہے۔

Leave a Comment