”قرآن کی صرف ایک آیت یاد کر لو۔ جب بھی پیسے ختم ہو جا ئیں تو یہ آیت پڑھنا شروع کر دو۔“

gurbat k tor ka wazifa

اللہ پاک فر ما تا ہے تم مانگو مجھ سے تمہارا مانگنا اچھا لگتا ہے مجھے ۔ تم کیوں پریشان ہو تے ہو کیا میری قدرت پر یقین نہیں ہے تم کو ؟ میں تو تمہاری شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہوں جب تم اپنی ماں کی نیت پر شک نہیں کر سکتے تو اس پر کیسی بے یقینی جو تم سے ستر ماؤں سے بڑھ کر محبت کر تا ہے۔ مجھ سے مکمل یقین کے ساتھ مانگ کر تو دیکھو۔ عرش پر کُن کہہ کر پوری دنیا کو تمہارا وسیلہ بنا کر تمہیں نہ نوازا تو پھر کہنا۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔ آج ہم اپنے پیارے پیارے بھائیوں اور بہنوں اور پیارے دوستوں کو قرآنِ پاک کا ایک ایسا عمل بتانے جا رہا ہو ں

قرآنِ پاک کی ایک ایسی آیت کے بارے میں بتانے جا رہا ہوں کہ جس کے پڑھنے سے آپ کی جو مشکلات ہیں وہ حل ہو جا ئیں گی اور آپ کے جتنے بھی مسئلے مسائل ہیں وہ بھی حل ہو جا ئیں گے بس آپ نے اس وظیفے کو بہت ہی زیادہ کامل یقین کے ساتھ کر نا ہے کیونکہ کوئی سا بھی وظیفہ ہو اگر اس میں کامل یقین شامل ہو تو اس وظیفہ میں کامیابی حاصل ہو سکتی ہے مگر اگر کسی بھی وظیفہ میں کسی بھی قسم کا بے یقینی شامل ہو جا ئے تو اس وظیفے کے کرنے کا کوئی بھی فائدہ نہیں ہے ایسا سمجھ لیں کہ اس وظیفے کو کرنے کے لیے جو بھی ہم نے محنت کی ہے وہ سب بےکار چلی گئی ہے تو کیوں نہ ہم جو بھی وظیفہ کر یں کامل یقین اور کامل بھروسے کے ساتھ کر یں

کیونکہ ا س سے ہی ہمارے کیے جانے وظیفوں میں بر کت پیدا ہونی ہے۔ اگر آپ لوگ صرف یہ ایک آیت یاد کر لیں چھوٹی سی آیت ہے بچہ بچہ اس کو یاد کر سکتا ہے ۔ اگر آپ قرآنِ پاک کی اس ایک آیت کو یاد کر لیں جب بھی آپ کے پاس پیسے ختم ہوں دولت کی کمی ہو جیب خالی ہو۔ آپ کا بٹوا خالی ہو اخراجات بڑھ چکے ہوں گزارا نہ ہو رہا ہو کوئی آپ کا ساتھ نہ دے رہا ہو۔ یعنی ہر طرف سے اُمید ٹوٹ چکی ہو تو قرآنِ پاک کی اس ایک آیت کو آپ لوگ اُسی وقت پڑھنا شروع کر دیں اس کی تلاوت کر نا شروع کر دیں باوضو ہو کر یقین کر یں دولت کی بوریاں بھر بھر کر آپ کے گھر میں آئیں گی آپ کے پاس اتنی دولت آ جا ئے گی کبھی پیسوں کی کمی آئے گی ہی نہیں وہ کون سی آ یت ہے۔ سورۃ الاعمران کی آیت نمبر چھبیس ہے

جس کا ترجمہ ہے: کہو کہ اے خدا ! اے بادشاہی کے مالک تو جس کو چاہے بادشاہی بخشے اور جس سے چاہے بادشاہی چھین لے اور جس کو چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلیل کر ے ہر طرح کی بھلائی تیرے ہی ہاتھ ہے اور بے شک تو ہر چیز پر قادر ہے۔ قرآنِ پاک کی یہ ایک چھوٹی سی آیت کا ترجمہ ہے۔

Leave a Comment