”صبح اُٹھ کر فوراً اللہ پاک کا ایک نام صرف اکتا لیس بار پڑھ لیں۔ شام سے پہلے آپ کا ہر مقصد پورا ہو گا۔“

her murad pora karny ka wazifa

آج آپ کے لےو ایک ایسا عمل ہے جو اللہ پاک کا اسم مبارک ہے۔جس کو آپ نے صرف اور صرف اکتالیس مرتبہ پڑھنا ہے انشاءاللہ صبح کے وقت یہ عمل کرلںہ۔ تو شام سے پہلے اللہ تعالیٰ آپ کا ہر مقصد پو را ہوجائےگا۔دل مںل جو بھی ہوگا۔ اللہ کے حکم سے وہ سب آپ کو مل جائےگا۔ اللہ پاک کے ان نام کی برکت سے اللہ پاک آپ پر کرم نوازی فرمائیں گے ۔ ہر تمنا ، ہرحاجت انشاءاللہ پوری ہوگی۔ آج کا جو عمل ہے وہ ایسا عمل ہے آپ کے دل مںپ جو بھی خواہش ہوگی۔ اللہ پاک اسے قبول فرمائںا گے۔ کو۔نکہ بہت سے لوگ ہوتے ہں ۔ جن کے دلوں مںن طرح طرح کی حاجتںی ہوتی ہں ۔ مرادیں ہوتی ہںگ۔ وہ کسی نہ کسی مقصد کو لے کر بٹھکے ہوتے ہیں۔ وہ اپنے مقصد یا اپنی حاجت کو کسی کو بتاتے نہیں ہں ۔

وہ اسی امدہ سے ہوتی ہںج۔ کہ کسی طرح سے ان کے دل کی بات پوری ہوجائے ۔ ان کے دل کا مقصد پورا ہو جائے۔ ان کے دل مںں جو کچھ بھی ہے۔ وہ سب کچھ ان کو مل جائے۔ آپ کے دل مںی جو بھی ہو۔ اللہ پاک آپ کی ہر بات کو جانتا ہے۔ آپ اپنے کسی بھی دوست یا بہن بھائی کے ساتھ ان باتوں کو شئرہ نہں کرسکتے ۔ تو جائے نما زبچھا کر بٹھے کر اللہ پاک کو یاد کرنا شرو ع کردیں۔ انشاءاللہ آپ کی ہر بات کو سننے والا ہے۔ اللہ تعالی ٰ تو سمعی وبصر ہں ۔ دیکھتے بھی ہں ۔ سنتے بھی ہں ۔انشاءاللہ آپ کے دل مں جو کچھ بھی ہے وہ اللہ کے سامنے باان کرنا شرو ع کردیں۔ ہم اپنے آپ کو بڑا طاقت ور سمجھتے ہںی۔ غرور و تکبر مںء آجاتے ہںآ۔ بعض اوقات دعا قبول نہںہ ہورہی ہوتی۔ ہم اللہ کو نعو ذ بااللہ کو کوسنا شروع کردیتے ہںغ۔ ایسا نہںں کرنا ہے۔ کوئی بھی حالا ت ہوں جسےر بھی آزمائش ، کوئی بھی پریشانی ہو، اللہ کی ذات پر ینکر کو قائم رکھنا ہے۔

کامل رکھنا ہے۔ اللہ کی ذات پر ینوئ رکھتے ہوئے ڈٹے رہنا ہے۔ انشاءاللہ آپ دیںھو کہ آپ کی ہر مراد ، ہر حاجت کو اللہ تعالیٰ کس طرح سے قبول فرمائںا گے۔ آپ ان اعمال پر ضرور عمل کریں گے۔اللہ پاک کا اسم مبارک صبح کے وقت اٹھ کر صرف اور صرف اکتالسح مرتبہ پڑھنا ہے۔ اور آپ نے اس کا ورد کرنا ہے۔ اس کو ورد کرتےہوئے صرف اور صر ف آپ کے اکتالسر سکنڈ لگںب گے۔ چند سکنڈ کا یہ عمل ہے اللہ کے نام کو اکتالسو مرتبہ” العزیز”یا “یا عزیز” صبح پڑھنے کا معمول بنا ئں۔ گے۔ جو بھی آپ کو آسان لگے ۔ “یا ” کے ساتھ خاص کرلںک۔ اللہ پاک کی صفت ہے“یا”۔ انشاءاللہ آپ کی مراد جلد از جلد پوری ہوگی ۔ اول وآخر درود پاک لازمی پڑھ لناںہے۔ اس کے بعد آپ دیںھ گے دن مں۔ جو بھی آپ کی حاجت ہوگی ۔ اللہ پاک آپ کی حاجت کو قبول فرمائںا گے۔ تو سارے دن آپ کی جو بھی حاجات ہوں گی۔ آپ کی وہ قبول ہوں گی۔ روزانہ پڑھنا چاہں تو آپ روزانہ پڑھ سکتے ہںل۔ کوئی قدپ نہںا ہے۔ کسی بھی دن کسی بھی وقت یینی کہ صبح کو آپ جسےل اٹھںب آپ اس کو پڑھ لںی۔ انشاءاللہ آپ کے سارے دن کی حاجات کو اللہ تعالیٰ قبول فرمائں گے۔

Leave a Comment