”صبح اُٹھ کر اللہ کا ایک نام اس طرح پڑھ لیا کریں۔ کبھی اِدھر سے پیسے آ ئیں گے کبھی اُدھر سے پیسے آ ئیں گے۔ سارا دن دولت ہی پکڑتے رہ جا ئیں گے۔“

Allah ki gaibi madad hasil karny ka tarika

صبح اُٹھ کر اللہ پاک کا ایک نام صرف اس طرح آپ لوگوں نے پڑھ لینا ہے جو طریقہ میں آپ لوگوں کو بتانے جا رہا ہوں انشاءا للہ اللہ کے فضل کے ساتھ کبھی اس ہاتھ میں آپ لوگوں کے پیسے آ ئیں گے کبھی اس ہاتھ میں پیسے آ ئیں گے سارا دن دولت ہی پکڑتے رہو گے رزق ہی اکٹھا کر تے رہو گے انشاءا للہ اللہ پاک کےا س اسم مبارک کی بر کت سے آپ کے پاس کبھی دولت کی کمی نہیں آئے گی کبھی دولت کی پریشانی نہیں آئے گی کبھی کسی کے مقروض نہیں رہو گے

کبھی کسی کے محتاج نہیں رہو گے رزق و دولت کبھی ختم ہی نہیں ہو گی لیکن اس سے پہلے آپ لوگوں سے گزارش ہے کہ اس وظیفے کو بہت ہی زیادہ دھیان سے سنیے گا تا کہ اس وظیفے سے آپ کو بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہو سکے رسول پاک ﷺ نے ارشاد فر ما یا لوگوں پر ایک ایسا زمانہ بھی آ ئے گا کہ جس میں آدمی اس بات کی پرواہ نہیں کر ے گا کہ وہ مال کہاں سے حاصل کر رہا ہے وہ دولت کہاں سے حاصل کر رہا ہے وہ حلال طریقے سے دولت کما رہا ہے مال کما رہا ہے یا حرام طریقے سے کما رہا ہے۔ اس بات کی وہ بالکل بھی پرواہ نہیں کر ے گا بس دولت اور مال اکٹھا کر تا رہے گا۔

اور اسے پتہ ہی نہیں ہو گا کہ یہ سب کہاں سے آ رہا ہے ۔ اگر آج دیکھا جا ئے تو ہم اپنی آنکھوں سے دیکھتے ہیں کہ ہر بندہ مال اکٹھا کرنے کے چکر میں پڑا ہوا ہے۔ کبھی اس ہاتھ سے پیسہ سمیٹ رہا ہے کبھی اس ہاتھ سے پیسہ سمیٹ رہا ہے جہاں جہاں سے دولت مل رہی ہے سمیٹتا چلا جا رہا ہے اور یہ بالکل بھی نہیں دیکھ رہا کہ اتنا مال کس طریقے سے آ رہا ہے کس ذریعے سے آ رہا ہے رسول پاک ﷺ نے ارشاد فر ما یا کہ اگر دو بھوکے بھیڑیوں کو بکریوں کے ریوڑ میں چھوڑ دیا جا ئے تو وہ بکریوں کو اتنا نقصان نہیں پہنچاتے جتنا مال کی حسد اور بڑا بننا کی چاہت آ دمی کے دین کو نقصان پہنچاتی ہے

آج ہر بندہ مال اکٹھا کرنے کے چکر میں ہے دولت اکٹھی کرنے کے چکر میں اللہ کے فرمان کو بھول چکا ہے اللہ کی یاد سے غافل ہیں اللہ کے فرمان کو بھول چکا ہے اللہ کے ذکر کو بھول چکا ہے اللہ کی یاد سے غافل ہے اتنا مال اتنی دولت اکٹھی کرنے کے بعد ہر بندہ پریشان ہی رہتا ہے۔ اور پھر سکون کی تلاش میں ادھر اُدھر پھرتا ہے۔ تو آج کا وظیفہ میں آپ کو بتاتا ہوں کہ آپ نے عصر کی نماز کے بعد آپ نے سورۃ یٰسین کی تلاوت کرنی ہے ۔ اور اول آخر آپ نے تین تین بار درودِ پاک پڑھنا ہے۔

Leave a Comment