قرآن پاک کی یہ چھ سورتیں پڑھ کر نہا لو تمام لاعلاج بیماریوں سے شفا ملے گی انشاللہ

Quran Pak ki 6 sooratain

قران پاک کی ایسی چھ سورتیں ہیں جن کو پڑھنے سے اپ کے جسم کی سب لاعلاج بیماریاں ٹھیک ہو سکتی ہیں وہ کون سی چاہ سورتیں ہیں اور ان کو کس وقت اور کیسے پڑھنا ہے اور پڑھنے کے بعد کیا کرنا ہے جاننے سے پہلے ہم اپ کو بتا دیں کے کوئی بھی وظیفہ کرنے سے پہلے اپ کو سچے دل سے اپنے گناہوں سے توبہ کرنی ہو گی۔

اور توبہ کے دو نفل پڑھیں کے الله پاک اپ کے گناہ معاف فرما دیں اس وظیفہ کو کرنے کی اجازت نہیں لینی پڑھتی یہ وظیفہ سب کر سکتے ہیں اور یہ وظیفہ کرنے کے بعد غسل کرنا لازمی ہے۔

Leave a Comment